progressiveyouth.net
حیدرآباد: سندھ شاگرد اتحاد کا جنسی ہراسانی کے خلاف مارچ - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: وطن دوست سٹوڈنٹس فیڈریشن| 3 نومبر 2019ء بروز اتوار، سندھ شاگرد اتحاد کے زیر اہتمام نسیم نگر چوک قاسم آباد سے حیدرآباد پریس کلب تک جنسی ہراسانی کے خلاف پیدل مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ مارچ میں عورت مانگے آزادی، صنفی جبر سے، سرمایہ داری سے، آزادی کے نعرے پرجوش انداز میں لگائے گئے۔