progressiveyouth.net
لودھراں: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کے خلاف طلبہ کا شدید احتجاج - Progressive Youth Alliance
طلباء نے ملتان بورڈ اور پنجاب بورڈ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور بہاولپور-ملتان روڈ بلاک کر دیا۔ روڈ بلاک ہونے کے باعث کاروں اور ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے احتجاج کا نوٹس لیا