progressiveyouth.net
شایان شاہ کی قاتل، مہران یونیورسٹی کی انتظامیہ کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: جی ایم بلوچ| 10 فروری 2020 بروز سوموار ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ رونما ہوا۔ مہران یونیورسٹی میں سال دوم کے طالب علم شایان شاہ بس سے گر کر ایک گاڑی کے نیچے آکر وفات پا گیا۔ اس واقعہ کو دیگر واقعات کی طرح ایک حادثے کے طور پر پیش کیا جارہا ہے اور