progressiveyouth.net
اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی میں”مابعد جدیدیت پر مارکسی تنقید” کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ ا لائنس اسلام آباد| 18اکتوبر 2018ء کو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے قائدین ہٹ میں پی وائی اے اسلام آباد کی طرف سے ایک لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ اس لیکچر میں اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں سے تعلق رکھنے والے 100سے زائد طلبہ نے حصہ لیا۔لیکچر پروگرام کا عنوان