progressiveyouth.net
دادو: پی وائی اے کے زیر اہتمام’’ڈارونزم اور مارکسزم‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس دادو| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بروز اتوار 21اکتوبر کو دادو میں ’’ڈارونزم اور مارکسزم‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں چیئرمین کے فرائض کامریڈ سلیم نے ادا کیے اور لیکچر کامریڈ فرمان جمالی نے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈارون کا نظریہ