progressiveyouth.net
دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے، ’’جدلیاتی مادیت‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس دادو| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے 23 ستمبر بروز اتوار 2018 کو ’’ جدلیات کیا ہے؟‘‘ کے عنوان سے ایک لیکچر پروگرام منقعد کیا گیا۔ اس پروگرام کو چیئر کامریڈ سلیم جمالی نے کیا اور موضوع پر کامریڈ خالد جمالی نے بات کی۔ کامریڈ خالد نے کہا کہ جدلیات جنگ