progressiveyouth.net
لسبیلہ: لسبیلہ یونیورسٹی کے طلبہ کا امتحانات کے نتائج کے خلاف احتجاج! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کرونا وباء کے دوران ہا ئیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے تمام سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ کو یقین دلایا گیا تھا کہ لاک ڈاون کے تمام عرصے میں آن لائن کلاسز کا اجرا کیا جائے گا اور اسکے ساتھ ساتھ کسی بھی طالبعلم کو فیل نہیں کیا جائے گا۔ لیکن