progressiveyouth.net
لاہور: ناصر باغ میں سٹریٹ تھیٹر ”مشین“ اور ”تھیٹر اور انقلاب“ کے عنوان پر اوپن مائیک سیشن کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور| 24 نومبر، بروز جمعرات کو ناصر باغ لاہور میں پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور کی جانب سے مزدور کی زندگی پر بنائے گئے سٹریٹ تھیٹر ”مشین“ اور ”تھیٹر اور انقلاب“ کے موضوع پر اوپن مائیک سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں محنت کشوں اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی