progressiveyouth.net
لاہور: فلم ”ٹرین ٹو پاکستان“ کی سکریننگ کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 18 اگست، بروز جمع کو پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے فلم ”ٹرین ٹو پاکستان“ سکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء میں جی سی یونیورسٹی، پنجاب یونیورسٹی، یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے طلبہ شامل تھے، اس کے علاوہ واپڈا اور