progressiveyouth.net
لاہور: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے پرچوں کی ناقص چیکنگ کے خلاف طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
احتجاجی طلبہ نے بورڈ انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور سڑک ٹریفک کے لئے بلاک کر دی۔ طلبہ کا احتجاج قریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔