progressiveyouth.net
لاہور:”پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے کون بچا سکتا ہے؟“کے عنوان پر انارکلی میں اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کی جانب سے 15فروری 2023 ء کو حافظ جوس کارنر انارکلی کے قریب ایک اوپن مائیک اکٹھ (Open Mic Gathering)کا انعقاد کیا گیا۔ جو دو مختلف سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلے سیشن کا موضوع ”پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے کون بچا سکتا ہے؟“ اور