progressiveyouth.net
لاہور: فلم ”پنجر“ کی سکریننگ کاشاندار انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 14 اگست 2022ء کو تقسیمِ ہند کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس،لاہور کی جانب سے’ہنر سے ہریالی کیفے سٹوڈیو‘ اچھرا میں فلم سکریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ سکریننگ کیلئے ”پنجر“ فلم کا انتخاب کیا گیا جوکہ امرتا پریتم کے ناول پر مبنی ہے۔ جس میں 1947ء