progressiveyouth.net
لاہور: ”ماحولیاتی تبدیلی نہیں نظام کی تبدیلی“ کے عنوان پر اوپن مائیک پروگرام کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اوپن مائیک پروگرام کے ہفتہ وار سلسلے میں 23 جون 2022 ء کو انارکلی میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ”ماحولیاتی تبدیلی نہیں نظام کی تبدیلی“ (System Change Not Climate Change) تھا۔ اس پروگرام میں لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں سے طلبہ