progressiveyouth.net
کشمیر: پی وائی اے کے زیر اہتمام شاندار یوتھ کنونشن اور ریلی کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 5 اگست 2022 ء کو ہل ٹاپ ہوٹل، راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا شاندار انعقاد کیا گیا۔جس میں کشمیر اور پاکستان بھر کے مختلف تعلیمی اداروں سے طالبعلموں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ سینکڑوں کی