progressiveyouth.net
”آزاد“کشمیر: شدید سردی اور بارش میں بجلی بلوں کے خاتمے اور طلبہ یونین کی بحالی کے لیے ہزاروں طلبہ کا احتجاج! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 17 اکتوبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی کال پر پورے کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں طلبہ ایکشن کمیٹیوں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ جس میں کشمیر بھر کے تمام تر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں سے طلبا اور طالبات نے شدید سردی اور بارش