progressiveyouth.net
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان: طلبہ کی احتجاجی تحریک کے باعث انتظامیہ کچھ مطالبات ماننے پرمجبور۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی! - Progressive Youth Alliance
|پروگریسو یوتھ الائنس، گلگت بلتستان| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف یونیورسٹی طلبہ کے مسلسل احتجاج اور اس تحریک کے پھیلنے کے ڈر سے یونیورسٹی انتظامیہ نے پہلے اور تیسرے سمسٹر کے طلبہ کی فیسوں میں 10 فیصد کمی اور پانچویں اور ساتویں سمسٹر کے طلبہ کی فیسوں میں 15 فیصد کمی