progressiveyouth.net
کراچی: ’’سی پیک۔۔۔ترقی یا سراب؟‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کراچی| پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیراہتمام مورخہ 8اپریل2018ء بروز اتوار کوایک لیکچرپروگرام بعنوان ’’سی پیک، ترقی یا سراب؟‘‘ کا انعقاد ماروی گوٹھ، کراچی میں کیا گیا جس میں علاقے میں رہنے والے مختلف تعلیمی اداروں زیر تعلیم 20 کے قریب طلبہ نے شرکت کی۔ کامریڈ فارس راج نے لیکچر کا آغاز