progressiveyouth.net
کراچی: ہلہ بول یوتھ کنونشن کا انعقاد۔۔سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کراچی| 11 نومبر 2022ء کو سندھ سکاؤٹس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس کراچی کے زیر اہتمام”ہلہ بول“ یوتھ کونشن منعقد کیا گیا۔ یہ کنونشن بیروزگاری، مہنگائی، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبراور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف اعلان جنگ تھا۔ اس کنونشن میں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کو سوشلزم کے