progressiveyouth.net
جامشورو: سندھ یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ نا منظو! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، جامشورو| کرونا وبا اور معاشی بحران میں جب محنت کش طبقے کو خوراک کے لالے پڑے ہوئے ہیں، ریاست اور اس کے ادارے محنت کش طبقے کو سہولیات دینا تو درکنار اپنی عیاشیوں کو برقرار رکھنے کی خاطر بحران کا سارا بوجھ محنت کش طبقے پر ڈال رہے ہیں۔ تعلیمی ادارے