progressiveyouth.net
جامشورو: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی جامشورو| پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی جامشورو کے زیرِ اہتمام 24 نومبر بروز جمعرات کو بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن اور آخری سال کے طلبہ کے اعزاز میں الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس