progressiveyouth.net
جامشورو: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف سندھ یونیورسٹی میں 24 نومبر کو ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کے انعقاد کا اعلان! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، سندھ یونیورسٹی| آج 20 نومبر2022 ء کو پروگریسو یوتھ الائنس سندھ یونیورسٹی کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ممبران اور ہمدردوں نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ 24 نومبر 2022 ء کو پوائنٹ اسٹیج گراؤنڈ سندھ یونیورسٹی