progressiveyouth.net
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر جمیعت کی غنڈہ گردی، بیوی کیساتھ بیٹھے شوہر پر تشدد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس لاہور| کل 24 اکتوبر 2018ء بروز بدھ شعبہ تاریخ، پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کے لڑکوں نے ایک طالب علم کو اپنی بیوی کے ساتھ بیٹھنے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ https://www.facebook.com/muzamil.khan.9275/videos/pcb.1229235700571264/1229235563904611/?type=3&theater جمیعت کی یہ غنڈہ گردی آج کی بات نہیں بلکہ طلباء یونین پر پابندی کے بعد سے چلتی آ