progressiveyouth.net
میرپور(کشمیر): میرپور یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی۔ طلبہ کا بھرپور جواب! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، میر پور| تعلیمی اداروں میں جمعیت نے ہمیشہ کی طرح طلبہ دشمن روایات کو برقرار رکھتے ہوئے انتظامیہ کے زیر سرپرستی میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کل ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر ایک طالب ِ علم پر تشدد کیا جس کے بعد ہاسٹل میں موجود طلبہ نے