progressiveyouth.net
ملتان: محمدی محُلہ ملتان میں جلسہ عام اور پی وائی اے کے یونٹ کا اعلان - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ملتان| مؤرخہ 29 نومبر، بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام محمدیہ محلہ نیو مُلتان میں ایک جلسہ منعقد ہوا، جس میں طلباء، نوجوانوں اور محنت کشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ جلسے کے بنیادی مطالبات مفت تعلیم کی فراہمی، روزگار یا 20,000 روپے بیروزگاری الاؤنس اور