progressiveyouth.net
بہاولپور: آن کیمپس امتحانات کے خلاف طلبہ کا شاندار احتجاج، جدوجہد کا دائرہ کار وسیع کرناہوگا! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 29 اور 30 جولائی کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طلبہ نے پورا شہر جام کرکے رکھ دیا اور آنلائن امتحانات کا مطالبہ کیا مگر انتظامیہ کی گماشتہ قیادت نے طلبہ کی جدوجہد کو ناکام کردیا۔ آنلائن و فزیکل تعلیم اور امتحانات نے پورے پاکستان کے طلبہ کے مستقبل کو داؤ