progressiveyouth.net
اسلام آباد: قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کی فیسوں میں اضافے اور دیگر مسائل کیخلاف ہڑتال - Progressive Youth Alliance
یہ ہڑتال کافی عرصے سے جاری طلبہ کے حقوق کی جانب انتظامیہ کی عدم توجہی کا پیش خیمہ ہے۔ طلبہ کے بنیادی مسائل میں فیسوں میں مسلسل اضافہ ، غیر معیاری اور طلبہ کی تعداد کے مقابلے میں انتہائی محدود ہاسٹل، ضرورت سے کم بسوں کی تعداد وغیرہ شامل ہیں