progressiveyouth.net
کیا فری لانسنگ بڑھتی ہوئی بے روزگاری کا حل ہے؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عرفان منصور| آن لائن لیبر انڈیکس کے مطابق20 لاکھ37ہزار سے زائد پاکستانی اس وقت فری لانسنگ کے شعبے سے جڑے ہوئے ہیں اور اس میں بڑھتی ہوئی تعداد کے سبب پاکستان فری لانسنگ کے حوالے سے دنیا کے پہلے پانچ بڑے ممالک میں شامل ہے۔حکومت نے بھی مختلف آن لائن سکلز سکھانے والے اداروں