progressiveyouth.net
ڈیرہ غازی خان: جعلی ڈگریوں کے خلاف انڈس انسٹیٹیوٹ کے طلبہ کا احتجاج - Progressive Youth Alliance
پندرہ سو سے زائد طلبہ اس فراڈ کا شکار ہوئے ہیں اور بھاری بھرکم فیسیں بھرنے کے باوجود مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ نیب سمیت کسی بھی صوبائی یا وفاقی ادارے نے اس معاملے کا نوٹس نہیں لیا