progressiveyouth.net
لاہور: نیشنل لائسنسنگ ایگزامینیشن کے خلاف طلبہ کے بڑھتے احتجاج اوربڑھتا ریاستی جبر - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| 29اگست بروز اتوار میڈیکل کالج و یونیورسٹیز کے طلبہ نے نیشنل لائسنسنگ ایگزام (NLE) کے خلاف این ایل ای سنٹر برکت مارکیٹ کے باہر بھر پور احتجاج کیا جس میں طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی