progressiveyouth.net
پاکستان میڈیکل کمیشن کی نااہلی اور طلبہ کا داؤ پر لگا مستقبل - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس،بلوچستان| پاکستان میں موجود بوسیدہ تعلیمی نظام اور پسماندہ طرزِ تعلیم مسلسل زوال پذیر ہوتے ہوئے زمین بوس ہونے کی طرف جا رہا ہے۔یہاں پر تعلیم عام محنت کشوں کے بچوں کے لئے ایک خواب بنتا جا رہا ہے اور مسلسل سرکاری تعلیمی اداروں کی جانب سے مہیا کی جانے والی لولی