progressiveyouth.net
آئی بی اے کراچی ہراسانی کیس؛ یونیورسٹیاں یا ہراسمنٹ کی آماجگاہیں - Progressive Youth Alliance
|تحریر: خالد قیام| جبرائل کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے ہے۔ وہ کراچی کی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی ”انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن“ کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ میں سال آخر کا طالبعلم ہے۔ جبرائل اپنی یونیورسٹی کا ایک قابل سٹوڈنٹ ہے اور یونیورسٹی میں وہ مکمل سکالرشپ پر پڑھ رہا تھا۔ ابھی جبرائل کی گریجویشن