progressiveyouth.net
حیدر آباد: ”تاریخی مادیت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس حیدرآباد کی جانب سے ہفتہ وارسٹڈی سرکل کے تسلسل میں 14 فروری کو خانہ بدوش رائٹرز کیفے کے پارک میں ”تاریخی مادیت“ کے عنوان پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کامریڈ وحید نادان نے عنوان پر تفصیلی بحث کی۔ انھوں نے عظیم فلسفی کارل مارکس