progressiveyouth.net
حیدرآباد: پی وائی اے کے زیر اہتمام ’’نظریہ انقلابِ مسلسل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| مورخہ 23 آکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد کی جانب سے خانہ بدوش رائیٹرز کیفے میں روسی انقلاب کے قائد لیون ٹراٹسکی کے پیش کردہ ”نظریہ انقلابِ مسلسل“ کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا۔ سمینار میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور ترقی پسند سیاسی کارکنان نے شرکت