progressiveyouth.net
تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسمنٹ، حل کیا ہے؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عرفان منصور| گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس میں پاکستان 146 ویں نمبر پر موجود ہے۔ 2022ء کے اختتام پر کام کی جگہوں اور اداروں میں جنسی ہراسانی کے واقعات میں 93 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ ہے پاکستان کے عورت دشمن سماج کی ایک چھوٹی سی جھلک۔ اگر آپ معاملے کی شدت کو سمجھنا