progressiveyouth.net
انقلاب کیسے لاؤ گے؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: ارسلان خان، (طالب علم، اسلامیہ کالج گوجرانوالہ)| اکثر یہ سوال ہم سے کیا جاتاہے کہ انقلاب کیسے لاؤ گے؟ تو مشہور روسی انقلابی لینن نے کہا تھا کہ انقلاب کسی شخص یا پارٹی کی مرضی سے نہیں آتا بلکہ انقلاب سماجی و معاشی حالات کی پیداوار ہوتا ہے۔ تو پھر ہم یہ سب جدوجہد