progressiveyouth.net
کیمپسز میں ہراسمنٹ کے خلاف کیسے لڑا جائے؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: جویریہ ملک| پاکستان میں محنت کشوں اور طلبہ کی حالت زار ناقابلِ برداشت حد تک بگڑ گئی ہے اور سب سے تشویشناک صورتحال محنت کش خواتین کی ہے جو اس نظام میں دوہرے جبر کا شکار ہیں۔ مملکت خداداد اس وقت خواتین کے لئے ایک خطرناک ملک بن چکا ہے اور ہر ادارے میں