progressiveyouth.net
سوشلسٹ انقلاب کس طرح پاکستان کے تعلیمی مسائل کو حل کرے گا؟ - Progressive Youth Alliance
|تحریر: عرفان منصور| پاکستان میں آج شعبہ تعلیم مکمل طور پر منہدم ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کی بوسیدگی کا اندازہ اس امر سے کیا جا سکتا ہے کے اڑھائی کروڑ سے زائد بچے اور بچیاں زندگی میں کبھی بنیادی تعلیمی اداروں کا منہ تک نہیں دیکھ پاتے ہیں۔ مگر