progressiveyouth.net
تونسہ شریف: جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، تونسہ شریف| 27 نومبر 2022 ء کو ضلع ڈیرہ غازی خان کی ایک پسماندہ اور معروف تحصیل تونسہ شریف میں مفت تعلیم، طلبہ یونین کی بحالی، تعلیمی بجٹ میں اضافے، جنسی ہراسانی کے خاتمے، بے روزگاری کے خاتمے، ٹرانسپورٹ اور ہاسٹلز کی سہولیات کی فراہمی اور جبری گمشدگیوں اور سرمایہ دارانہ