progressiveyouth.net
ہجیرہ: مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ پر مشتمل پی وائی اے ہجیرہ کی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دے دی گئی - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، ہجیرہ| پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے 20 مئی کو ہجیرہ میں ”موجودہ سیاسی صورتحال اور نوجوانوں کا کردار“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، سیمینار کے اختتام پر ہجیرہ کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ پر مشتمل پی وائی اے ہجیرہ کی آرگنائزنگ باڈی تشکیل دی گئی۔ سیمینارمیں