progressiveyouth.net
یونیورسٹی آف گجرات کے طالبعلم کی بس سے گر کر ہلاکت، ملبہ محنت کش ڈرائیور پر - Progressive Youth Alliance
گزشتہ دنوں جامعہ گجرات مین کیمپس میں ایک طالبعلم کی بس سے گر کر موت ہو گئی جس کے بعد جامعہ انتظامیہ نے بس ڈرائیور کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا۔ اس سانحے کے اصل ذمہ داران اپنا دامن بچانے کے لئے ایک غریب ڈرائیور کے خلاف مدعی بن بیٹھے