progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: انٹر میڈیٹ پارٹ ون کے بوگس نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - Progressive Youth Alliance
رپورٹ: |ناصرہ وائیں| 10اکتوبر کو گوجرانوالہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن نے فرسٹ ائیر کے نتائج کا اعلان کیا۔ تمام کالجز کا نتیجہ غیر متوقع رہا اور تقریبا تیس فیصد طلبہ پاس ہوئے۔ دوسری جانب لاہور بورڈ کا نتیجہ بھی ایسا ہی تھا۔ لاہور میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کی خبر