progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| پروگریسو یوتھ الائنس گوجرانوالہ کی جانب سے 20 نومبر 2022ء کو بیروزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم، قومی جبر اور سرمایہ داری کے خلاف ”ہلہ بول“ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن میں طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شریک ہونے والے طلبہ کا