progressiveyouth.net
گوجرانوالہ: ایک سرکاری تقریب میں پی وائی اے کے کارکنان کے تندو تیز سوالات۔۔ہال میں موجود طلبہ کی بھرپور حمایت! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، گوجرانوالہ| 25جنوری 2023 ء کو گوجرانوالہ میں چیمبر آف کامرس کی جانب سے ایوانِ صنعت و تجارت گوجرانوالہ میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں طلبہ کو بھی شمولیت کی دعوت دی گئی۔ مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے اس پروگرام میں شرکت کی۔ یاد رہے چیمبر آف کامرس