progressiveyouth.net
گلگت: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ہزاروں طلبہ فیسوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت کی فیسوں میں 50 فیصد کے ظالمانہ اضافے کیخلاف طلبہ سراپا احتجاج ہیں۔ آج بھی طلبہ نے یونیورسٹی کے مین گیٹ کے باہر احتجاج کیا۔ آج کے احتجاج میں سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں طلبہ موجود تھے۔ آج کے احتجاج میں