progressiveyouth.net
گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے احتجاجی تحریک کا آغاز! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان| قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو قائم ہوئے دو دہائیاں گزر چکی ہیں، اس عرصے میں یونیورسٹی کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق بنانے کے نام پر اب تک اربوں روپے بے ہنگم اور ناقص تعمیرات پہ جھونک دیئے گئے ہیں۔ اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی کیمپس