progressiveyouth.net
گلگت بلتستان: فیسوں میں کمی اور تجمل حسین کی رہائی کے لئے جاری احتجاجی تحریک کا لیفلیٹ - Progressive Youth Alliance
پروگریسو یوتھ الائنس، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان کی جانب سے فیسوں میں کمی اور اس کمی کے لیے احتجاج کی پاداش میں گرفتار کیے گئے تجمل حسین کی رہائی کے لئے پورے گلگت بلتستان میں احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تجمل حسین ایک سیاسی کارکن ہیں جو محنت کشوں، طلبہ اور