progressiveyouth.net
گلگت بلتستان: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج! - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پی وائی اے، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان| کل 31 اگست، بروز جمعرات کو قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ نے کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاج میں طلبہ کی کَثِیر تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ پچھلے کئی سالوں