progressiveyouth.net
پشاور: پشاور یونیورسٹی میں پی وائی اے کا اہم اجلاس، عبوری آگنائزنگ باڈی کی تشکیل - Progressive Youth Alliance
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| پروگریسو یوتھ الائنس کے اسلامیہ کالج یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی اور پشاور یونیورسٹی کے کارکنان کا ایک مشترکہ اجلاس 26 نومبر کو پشاور یونیورسٹی میں منعقد ہوا جس میں مختلف شعبہ جات سے پروگریسو یوتھ الائنس کے نئے ممبران اور حمایتی طالبعلموں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس اجلاس