progressiveyouth.net
ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف انقلابی تبدیلی کی ضرورت ہے! - Progressive Youth Alliance
|تحریر: امیر ایاز| پچھلے ایک سال میں دنیا بھر میں لاکھوں نوجوانوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف فوری عملی اقدامات لینے کے لیے اپنے اپنے ممالک میں مظاہرے کیے۔ نوجوانوں نے سڑکوں پر نکل کر قومی شاہراہوں کو جام کر دیا جس نے سیاست دانوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے نوٹس لینے نے پر