progressiveyouth.net
ایک خوشحال ہنڈورس کیلئے محض آمر نہیں بلکہ آمریت کا خاتمہ ضروری ہے - Progressive Youth Alliance
|تحریر: فیبریشیو واریلا، ترجمہ: فرحان رشید| آمرانہ جبر میں اضافے کے ساتھ ساتھ ہنڈورس میں طبقاتی جدوجہد میں بھی شدت آتی جارہی ہے۔ کل ہی دارالحکومت ٹیگوسیگلپا کی نیشینل آٹونومس یونیورسٹی آف ہنڈورس (National Autonomous University of Honduras, UNAH) کے مین کیمپس پر حملے کے وہاں موجود ہمارے کامریڈز عینی شاہدین ہیں۔ جب مُسلح پولیس